کھلاڑی پی ایس ایل کی کھیلنے کے لیے کیوں نہ روا نہ ہوسکے
آج صبح سویرے 25 کھلاڑی نے پاکستان سے روانہ ہونا تھاجن میں کھلاڑی اور آفیشلز شامل تھےلیکن ان کو جو دبئی جانے
سے روک دیا گی دس کھلاڑی لاہور سے روانہ ہونا تھے15 کھلاڑی کراچی سے روانہ ہونا تھے کراچی سے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں سرفراز احمد بھی شامل ہے لیکن ٹکٹ ایشوز ڈاکومنٹیشن ایشوز ز کی وجہ سےکوئی بھی روانا نہیں ہو اس طرح ایئرپورٹ پر گہماگہمی رہیاور 25 کھلاڑیوں کو بھی ویزا نہ مل سکے 16 لوگوں نے کراچی سے روانہ ہونا تھاکراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہوکر دبئی پہنچنا تھا ان کے پہنچنے کا ٹائم 2.30 تھا لیکن کوئی بھی نہیں پہنچ سکا25 میں سے 16 لوگوں ویزا ملا اور باقی لوگوں کو ویزا نہ مل سکا فراز احمد حسنین اور چھ کھلاڑیوں نے کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہونا تھا ڈاکومنٹ کمپلیٹ نہ ہونے کی وجہ سے ان کو ائیر پورٹ پر ہی روک لیا گیاایئرپورٹ عملے نے کہا آپ کے ڈاکومنٹ ہمارے سسٹم میں مکمل نہیں جس پر سرفراز احمد ناراض ہوگئے اور غصہ میں گھر چلے گئے سرفراز احمد کو دو سے تین گھنٹے ایئرپورٹ انتظار کرناپڑاموسی خان اور دوسرے دس کھلاڑی لاہور سے روانہ نہیں ہو سکے
سرفراز احمد کو ایئرپورٹ سے ہوٹل بھیج دیا گیا جہاں وہ سات دنوں آئسولیشن میں ہیں جس پر سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراضگی کا اظہار کیاتمام کھلاڑیوں کی کلیرنس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے یو اے ای اے سپورٹس کونسل سے رابطہ کیا ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں یو اے ای روانگی کے لیے متبادل بندوبست کے لیے سوچ رہے ہیں فاسٹ بولر محمد حسنین یو اے پی روانہ ہو گئے ہیں ہیں